Posts

دردِ گردہ اور پتھری کا نایاب نسخہ liver medicine

Image
دردِ گردہ اور پتھری کا نایاب نسخہ :ھوالشافی  قلمی شورہ 5 تولہ ترکیب تیاری قلمی شورہ کو کوزہ گلی میں ڈال کر شیرہ برگ بیری اس قدر ڈالیں کہ ایک انگل اوپر آجائےکپڑوٹی کرکے بھوبھل میں دبادیں اس صورت میں رکھیں کہ نصف زیادہ بھوبھل میں دبارہے صبح نکال کر کوزہ کے اطراف میں جو دوالگی ہو حاصل کرکے محفوظ رکھیں۔ مقدارخوراک دو رتی سے ایک ماشہ تک کھانڈ سفید میں ملا کر کھائیں۔ فوائد کنکری، پتھری اور درد گردہ کیلئے مفید ہے۔

Any type of hemorrhoids end up rooting in 5 days بواسیر کسی بھی قسم کی ہو5 دن میں جڑ سے ختم

Image
بواسیر کسی بھی قسم کی ہو5 دن میں جڑ سے ختم :ھوالشافی گل دھاوا/ کوکنار/ بھنگ ہر ایک 4 تولہ/ برگ ککروندہ 5 تولہ/ قلمی شورہ 6 ماشہ/ شب یمانی 3 ماشہ ترکیب تیاری ان سب کو باریک کرکے آب ککروندہ میں حب بقدر کناردشتی بنالیں۔ ترکیب استعمال ایک گولی ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔ فوائد بواسیرخونی اور بواسیر بادی کیلئےتجربہ شدہ ہے

معجون شباب کبیر Mojon Shabbat Kabir

Image
معجون شباب کبیر اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ھے یا غلط کاریوں نے عین جوانی میں شباب سے محروم کردیا ھے جسم لاغر اور قلب کمزور ھے ۔دماغی و جسمانی محنت سے تکان محسوس ھوتی ھے ۔قوتِ حافظہ ضعیف خون کم یا اس کے بننے کا سلسلہ ناقص ھے ۔ عام کمزوری پیدا ھوگئی ھے کھانا ھضم نہیں ھوتا ۔ طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ھے تو یہ معجون تریاق کا حکم رکھتی ھے ۔ مشت زنی ، کثرتِ جماع اور بڑھتی ھوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے ازسرِنو جواں مرد بنانے میں اس معجون کا کوئی ثانی نہیں ھے ۔ ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دوا ھے جو الخدمت دواخانہ جلالپور میں پچیدہ اور پرانے مریضوں کے لیے استعمال کروائ جاتی ھے جوطاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ھے مؤلّدِ منی و مغلظ ھے ۔ قوّتِ مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ھوا ھو اس کا استعمال ھر حالت میں مفید ثابت ھوا ھے ۔ پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والا کایا پلٹ عجیب و غریب معجون ھے ۔ ۔ بنائیں اور دعاٶں میں یاد رکھیں۔ ھوالشافی : طباشیر دانہ ،الائچی خورد ، صمغ عربی، صمغ ڈھاک ، موچرس، بیج بند، مغزتمرھندی، ستاور ، ثعلب مصری ، م...

Tala is bad for self-immolation طلا براے نفس دراز مجرب المجرب

Image
طلاء براے نفس دراز مجرب المجرب مخصوص حکماے کاملین اجزاء نسخہ . بچھو سیاہ سوختہ دوتولہ. خراطین دوتولہ. بیربہوٹی دوتولہ. زلوخشک دوتولہ. تیلیہ سیاہ اتولہ. جندبستر دوتولہ. جائفل دو تولہ. چیونٹے کلاں گورکستان 30 عدد. سم الفار سفید پانچ تولہ. عقرقرحہ اول دوتولہ. تخم مولی پانچ تولہ. زعفران چھ ماشہ. لونگ دوتولہ. خون خصیہ حمار در جونک حاصل کردہ دس تولہ. روغن فاسفورس تین تولہ. شنگرف اتولہ. زردی بیضہ مرغ سات عدد. ہلدی دوتولہ. روغن زیتون دوتولہ ترکیب ساخت فاسفورس کے تیل اور روغن زیتون اور زعفران کے علاوہ سب چیزوں کو حمار کے خصیوں کے خون جو جونک کے زریعے حاصل کیا تھا اس میں اچھی طرح کھرل کرکے لمبی لمبی گولیاں بنا کر آتشی شیشی میں تیل کشید کریں جب تیل نکل جائے تو اس میں فاس کا تیل اور روغن زیتون اور زعفران ملا کر اچھی طرح کھرل کرکے ملا لیں ایسا تیل آپ کے ہاتھ میں موجود ھو گا کے آپ خود حیران رہ جاو گے  ترکیب استمعال  رات کو نفس کو اچھی طرح گرم پانی سے دھو کر خشک کر کے اچھی طرح مالش کریں اور صبح دھو لیں دس دن استمعال کریں اور بس کر دیں ورنہ نفس خود بڑھنا شروع ھو جائے گا اس کے است...

Muscle aches and pains پٹھوں کا کھچاؤ اور درد

Image
پٹھوں کا کھچاؤ اور درد پٹھوں کا کھچاؤ اور درد :  بعض اوقات جسمانی پٹھوں میں آکسیجن کے جذب ہونے کی  صلاحیت میں خرابی پیدا ہو جانے سے بھی پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں۔ انسانی جسم میں پٹھے کمزور ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں سے ایک اہم وجہ بچپن میں کوئی ایسی بیماری بھی ہو سکتی ہے جس کے سبب جسم غذا کمی کا شکار ہو گیا ہو۔ یہ مسٔلہ موروثی بھی ہو سکتا ہے یا پھر نوجوان لڑکیوں میں سیلان الرحم اور لڑکوں میں جریان کی وجہ سے جسم میں کمزوری واقع ہو جانے سے بھی پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں۔ پٹھوں کی کمزوری دُور کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نسخے استعمال کریں۔   پٹھوں کا کھچاؤ اور درد کا نسخہ دارچینی پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ تین کپ دودھ کو اچھّی طرح اُبالیں جب دودھ میں چار  پانچ اُبالے آ جائیں تو آدھی چمچ چائے والی دار چینی کا پاؤڈر ڈال کر پتیلی پر ڈھکن ڈھک دیں اور چولہا بند کر دیں۔ دودھ کو برتن میں چار پانچ منٹ ڈھکا رہنے کے بعد شہد سے میٹھا کر کے نیم گرم پی لیں، چند دنوں کے استعمال سے ہی پٹھے مضبوط ہو جائیں گے۔ ادرک یا سنڈھ کا پاؤڈر 60 گرام، اگر تازہ دیسی ادرک...